ناول: آنگن میں مہکتی کلیاں
مصنفہ: فرح گل
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، فروری 1999
یہ ایک خوبصورت دوسری شادی پر مبنی کہانی ہے 🌸✨
ہیروئن علینہ کی بڑی بہن نے ہیرو شجاع سے محبت کی شادی کی ہوتی ہے اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے 👩👧۔ مگر بڑی بہن ذرا ضدی اور خودسر مزاج کی ہے 💔، اسی لیے شوہر کے ساتھ آئے دن ناچاقی رہتی ہے۔ پھر وہ اپنے کزن کے لیے ہیرو سے طلاق کا مطالبہ کرنے لگتی ہے 😢۔
آگے کہانی میں کیا موڑ آتا ہے، یہ جاننے کے لیے پڑھیں یہ دلچسپ ناول 📖💕۔
اختتام خوشگوار ہے 🌼🌼💖
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…