ناول: گرفتار وفا
مصنفہ : پروین شریف
صفحات:140
یہ ایک کنٹریکٹ میرج اور آفٹر میرج رومانٹک اسٹوری ہے💖✨
ہیرو شیراذ خان کا تعلق قبائلی علاقے سے ہے، جہاں قبیلے کے جھگڑوں کی وجہ سے اس کے والد اُسے لے کر ملک سے باہر چلے جاتے ہیں۔ ان جھگڑوں میں اس کی ماں زخمی ہو کر بچھڑ جاتی ہے 💔۔
وقت گزرنے کے بعد شیراذ اپنی ماں کی تلاش میں پاکستان واپس آتا ہے، جہاں اس کی ملاقات جنگل میں حادثاتی طور پر ہیروئن ریطہ کے والد سے ہوتی ہے 🌿🙂۔ وہ شکار کے لیے آئے ہوتے ہیں اور شیراذ ان کی مدد کرتا ہے۔
ہیروئن ریطہ ایک اکلوتی اور نازک مزاج بیٹی ہے 🥰۔ باپ بزنس مین ہیں۔ وہ اپنے کزن سے منگنی کے باوجود اُس سے ناپسندیدگی رکھتی ہے اور اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتی ہے
ادھر شیراذ حسین مزاج اور دلکش طبیعت والا ہے 😍۔ ریطہ سے ملاقات کے بعد وہ دل ہار بیٹھتا ہے۔ ریطہ کے والد اُس کی ایمانداری اور رویے سے متاثر ہو کر اُسے فیملی ڈرائیور رکھ لیتے ہیں 🚗💕۔
حالات کچھ یوں پلٹتے ہیں کہ ریطہ کے والد اپنی بیٹی کی زبردستی کزن سے شادی رکوانے کے لیے، شیراذ کے ساتھ اُس کی کنٹریکٹ میرج کروا دیتے ہیں 💍❤۔
اب کہانی کا اصل رنگ شروع ہوتا ہے… شادی کے بعد جتنی ریطہ غصے اور نخرے دکھاتی ہے، اتنا ہی شیراذ محبت اور رومانس سے اُسے قابو کرنے کی کوشش کرتا ہے 🥰🙈۔
آخرکار دل جیتنے والا پیار کامیاب ہو جاتا ہے اور کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💖🌹💏
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…