ناول : میرا کنارہ اور تھا
مصنفہ: راحت جبیں
شائع ہوا : پاکیزہ ڈائجسٹ اگست 2004
✨ ہیروئن نادیہ جس کو مینا کہتے ہیں جڑواں بہنوں میں سے ایک ہے۔ ایک بہن ماں کے ساتھ شہر میں رہتی ہے جبکہ نادیہ اپنی دادی کے پاس گاؤں میں رہتی ہے 🥰۔ کزن منصور نوکری کے سلسلے میں گاؤں آتا ہے تو اُسے اندازہ ہوتا ہے کہ بڑی بہن کے مقابلے میں نادیہ میں اعتماد کی کمی ہے۔ دادی نادیہ کو منصور کے سامنے آنے سے بھی روکتی ہیں 🙂۔
💖 وقت کے ساتھ ساتھ منصور نادیہ کی کمیوں کو دور کرنے کی کوشش کرتا ہے اور دونوں میں دوستی بڑھتی ہے۔ دادی کے انتقال کے بعد نادیہ واپس اپنے گھر شہر آ جاتی ہے😍۔ وہاں ہیرو ضیاء توقیر اُس کے پڑوس میں رہتا ہے۔
🌹 کہانی بہت پیاری ہے، اُتار چڑھاؤ کے بعد ہیرو اور ہیروئن کی خوبصورت ہنسی خوشی اختتام پذیر ہوتی ہے ♥️👩❤️👨
Download link HUMRAH CHALNAY KA HUNAR BY AFSHAN AFRIDI
Download link JIN LAMHON MEI TUM THAY BY FATIMA AASHI
Download link BAAZI KADAH BY SANIYA UMAIR EPISODE 3