📖 ناول: فراموش
✍️ مصنفہ: حمیرا علی
اشاعت: کرن ڈائجسٹ ستمبر 2025
صفوا ایک یتیم اور نرمی دل رکھنے والی لڑکی ہے🌷، جو رشتوں کی بے رخی سہہ کر اپنی پہچان خود بناتی ہے۔
زندگی کے سفر میں اس کا سامنا ایک ایسی عورت سے ہوتا ہے جو ماضی میں غرور اور رعونت کی علامت تھی💔، مگر اب بڑھاپے اور پچھتاووں نے اسے بےبس کر دیا ہے۔ صفوا کی نرمی اسے ان کے قریب لے آتی ہے، اور وہ چاہتی ہیں کہ بیٹے معصب مہربان کی شادی صفوا سے ہو💍۔
لیکن تقدیر کا ایک اور راز کھلتا ہے… صفوا جانتی ہے کہ ماموں کا بیٹا جبران برسوں پہلے اسے چاہتا تھا،اب اس کی بیوی کی وفات ہو چکی ہے اور ایک بیٹے کا باپ👨👦۔
اب صفوا کے سامنے دو راستے ہیں—
✨ معصب مہربان یا جبران؟
فیصلہ قسمت کے ہاتھ میں ہے🌙۔
اچھے انجام کے ساتھ اچھی کہانی ہے 😊
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2007…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصم اشاعت:…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…