ناول کا نام _ “کانچ کی چوڑیاں” 🌸
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 1997 ✨
مصنفہ _ زرنین آرزو 💖
صفحات 40
یہ ایک Forced Marriage اور شادی کے بعد کی خوبصورت کہانی ہے 🌹♥️
ہیرو حمزہ اپنی منگیتر اور ہیروئن عطیہ کی بڑی بہن حمیت سے بے پناہ محبت کرتا ہے 😍💕 لیکن حمیت دولت پرست نکلتی ہے اور ایک امیر لڑکے کے پیچھے پڑ کر حمزہ سے منگنی ختم کر دیتی ہے 💔💵
حمزہ دراصل عطیہ کا خالہ زاد بھائی ہوتا ہے 🥰 فیملی والے دباؤ ڈال کر اس کی شادی عطیہ سے طے کر دیتے ہیں 💍🌹 یوں ان دونوں کی ازدواجی زندگی کا خوبصورت آغاز ہوتا ہے 💖✨
دوسری طرف حمیت اپنے شوہر سے ناراض ہو کر دوبارہ حمزہ کو اپنی طرف مائل کرنے کی کوشش کرتی ہے 😏💔 مگر آخرکار کہانی خوشگوار انجام کے ساتھ ختم ہوتی ہے 👩❤️👨🌸✨
Novel Description 📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ٹیڑھی میڑھی محبت ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر🗞️ شائع ہوا:…
Novel Description ناول :میں محبت اور تم 💕مصنفہ : صبا جاویدشائع ہوا : حنا ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول :روٹھنا مت 💕مصنفہ : سلمیٰ گلشائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ، اپریل 2010…
Novel Description 📖 ناول: لمبی تھی ہجر کی شام✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شائع ہوا: خواتین…
Download link AAO AUB US KO MANA LEN BY AFSHAN AFRIDI