📖 ناول کا نام: اسیرِ حب
✍️ مصنفہ: فرح بھٹو
📚 شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2019
📄 صفحات: 33
یہ ایک دلکش ایج ڈیفرنس بیسڈ کہانی ہے ♥️🌹۔
🌸 ہیرو بلال شاہ: میڈیکل کا اسٹوڈنٹ ہے جو پڑھائی کے سلسلے میں ننھیال شفٹ ہوتا ہے۔ اس کی منگنی اپنی کزن سے ہو چکی ہے لیکن وہ اس کی عادتوں کی وجہ سے اسے زیادہ پسند نہیں کرتا 💕۔
🌸 ہیروئن انزلنا: عمر میں کافی چھوٹی ہے۔ اس کے والدین نے لو میرج کی تھی، والدہ غیر ملکی تھیں۔ انزلنا کے والد پہلے اپنی کزن سے منگنی شدہ تھے مگر بعد میں ماں سے شادی کر لی جس پر خاندان ان سے ناراض رہا۔ ایک حادثے میں دونوں والدین کی وفات ہو جاتی ہے 💔 اور انزلنا کو ددھیال آنا پڑتا ہے، جہاں کوئی بھی اسے خوش دلی سے قبول نہیں کرتا۔
🌼 ہیرو کی دادی بلال کو کہتی ہیں کہ وہ انزلنا کا خیال رکھے۔ رفتہ رفتہ انزلنا بلال کی طرف مائل ہونے لگتی ہے ❤۔
یہ ایک ہلکی پھلکی اور خوبصورت فیملی اسٹوری ہے 🌸۔
💖 اینڈنگ: خوشگوار اور پیاری 💑💖
Novel Description 📖 ناول : صبحِ تمنا کا ستارہ 🌟 ✍️ مصنفہ: زرنین آرزو 💕🗓️…
Novel Description ناول : محبت یا سراب 💕 مصنفہ: اسماء قادری 🖋️اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر…
Novel Description 📖 ناول: بہاریں لوٹ آئیں ہیں۔🖊 مصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت:آنچل ڈائجسٹ، اکتوبر –…
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…