ناول کا نام :🌸 وہ کبھی ملے وہ کہیں ملے 🌸
مصنفہ : سحرش بانو
اشاعت : حنا ڈائجسٹ اپریل۔مئی 2015
یہ ایک پولیس آفیسر ہیرو پر مبنی خوبصورت کہانی ہے 🌹✨۔
👩🦰 ہیروئن امن کے والد کافی عیاش طبیعت کے ہیں اور والدین کے درمیان ہمیشہ تکرار رہتی ہے۔ اسی ماحول میں اس کی بڑی بہن کا رشتہ ایک ایسے شخص سے طے کردیا جاتا ہے جو چار بچوں کا باپ ہوتا ہے 💔۔
🙂 امن کا پھوپھی زاد کزن اسے پسند کرتا ہے، لیکن اس کی ماں یعنی امن کی پھوپھی نہایت امیر اور عجیب خشک مزاج کی عورت ہیں۔ بیٹے کی ضد کی وجہ سے وہ امن کی منگنی تو کر دیتی ہیں مگر دل سے کبھی راضی نہیں ہوتیں۔
👮♂️ ہیرو شہالے عباس ایک سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والا پولیس آفیسر ہے۔ وہ اپنی کزن کو شدت سے چاہتا ہے اور اس کے اشاروں پر چلتا ہے، لیکن وہ لڑکی اسے دھوکہ دے دیتی ہے 💔🥀۔
🌹 کہانی میں آگے چل کر شہالے اور امن کی ملاقات ہوتی ہے، جس سے ان کی زندگی ایک نئے رخ پر آجاتی ہے۔
اختتام خوشگوار اور دلکش ہے ♥️👩❤️👨♥️۔
یہ ایک دلچسپ اور پرکشش کہانی ہے جو قاری کو آخر تک اپنی گرفت میں رکھتی ہے ✨📖💕۔
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…
Novel Description ناولٹ: چاند تیری دید کا، عید میرے پیار کیمصنفہ: سیدہ گل بانو اشاعت:…
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…