Yai Lamhay Tere Naam Karen By Faiza Iftikhar Chanda.

Novel Description

ناول کا نام _ یہ لمحے تیرے نام کریں
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 2003
✍️ مصنفہ: فائزہ افتخار
📄 صفحات: 36

یہ دوسری شادی اور شادی کے بعد پر مبنی ایک نہایت خوبصورت کہانی ہے، ضرور پڑھیں ❤️✨

ہیرو آرِب جاب کے سلسلے میں دوسرے شہر جاتا ہے 🚍، جہاں بس کے سفر کے دوران اس کی ملاقات ہیروئن احمرین سے ہوتی ہے، جو اپنی سہیلی کے ساتھ بیٹھی ہوتی ہے 💕۔ ہیرو کو اس کی حسین آنکھیں بے حد بھا جاتی ہیں 😍 اور وہ دل ہی دل میں اس سے محبت کرنے لگتا ہے ❤️۔

بعد میں ہیرو اسے ڈھونڈنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے 🔍 مگر وہ کہیں نظر نہیں آتی۔ اسی دوران ہیرو کی شادی طے ہو جاتی ہے 💍۔ شادی کے دن اسے پتا چلتا ہے کہ جس لڑکی سے نکاح ہونے جا رہا ہے، وہ ہیروئن کی چھوٹی بہن ہے 😯۔

بہت پیاری اور دلچسپ کہانی ہے، جس میں دونوں کا ملنا اور محبت کا خوبصورت انجام آپ کو مسکرا دے گا ❤️💚👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

YAI LAMHAY TERE NAAM KAREN BY FAIZA IFTIKHAR CHANDA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *