ناول: کوئی رنجش کوئی ملال نہیں
مصنفہ: ہما عامر
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ
After Nikah based | Romantic Story ❤️✨
ہیروئن عبیر اور ہیرو حرم علی شاہ آپس میں کزن ہیں 💞
دادی کی خواہش پر دونوں کا نکاح پہلے ہی ہوچکا ہوتا ہے 🕊️💍
عبیر کی والدہ عمر میں والد سے بڑی ہیں، کیونکہ خاندان میں بیٹیوں کی کم عمری میں شادی کا رواج رہا ہے۔ والد بعد میں دوسری شادی کرتے ہیں، مگر وہ رشتہ چند سال سے زیادہ نہیں چل پاتا اور طلاق پر ختم ہوجاتا ہے۔
حارث جس یونیورسٹی میں پڑھتا ہے، وہاں الویرا نامی لڑکی اسے پسند کرنے لگتی ہے، لیکن حارث اس میں کوئی دلچسپی نہیں لیتا 🙂
کہانی یہاں نیا موڑ لیتی ہے جب الویرا، عبیر کے والد کی تیسری بیوی بن کر، حارث اور عبیر کے رشتے کو توڑنے کی کوششوں میں لگ جاتی ہے 😔💔
بدقسمتی سے عبیر بھی سوتیلی ماں کی باتوں میں آجاتی ہے…
اب سوال یہ ہے کہ
👉 جب عبیر کے والد طلاق کا فیصلہ کرتے ہیں تو حارث کا ردِعمل کیا ہوتا ہے؟ 😍
یہ جاننے کے لیے اس میٹھی، جذبات سے بھرپور اور خوشگوار انجام والی کہانی کو ضرور پڑھیں 💖💑💖
✨ محبت، غلط فہمیاں، صبر اور انجامِ خیر — سب کچھ ایک ہی کہانی میں ✨
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…
Novel Description ناولٹ: چاند تیری دید کا، عید میرے پیار کیمصنفہ: سیدہ گل بانو اشاعت:…
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…