📖 ناول کا نام: ہو کے مجبور
✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس خان
📚 شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، اگست 2022
📄 صفحات: 35
یہ ایک نہایت سادہ اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے ❣️❣️
🌸 ہیروئن ہادیہ: والدین کے انتقال کے بعد دادی کے ساتھ رہتی ہے۔ ایک چچا بیرون ملک مقیم ہیں اور انہی کے بیٹے سے ہادیہ کی منگنی ہو چکی ہے 🙂۔
💔 دادی کی زمین اور مکان پر قبضہ کرنے کے لیے ایک بدنام شخص ان دونوں دادی پوتی کو تنگ کرتا ہے۔ ہادیہ چونکہ بہت خوبصورت ہے اس لیے آنے والے ہر رشتے والے زیادہ تر جائیداد کے لالچ میں ہوتے ہیں نہ کہ اس کی شخصیت کی قدر میں 😕۔
🌸 ہیرو علی اسد: گاؤں میں عارضی طور پر ایک اسکول میں سائنس کے ٹیچر کی جگہ پڑھانے آتا ہے 💕۔ وہ ہادیہ اور دادی کے گھر کے ایک کمرے میں کرایے پر رہائش اختیار کرتا ہے 🏡۔
آہستہ آہستہ دونوں کی کہانی ایک خوبصورت اور پیار بھری سمت اختیار کر لیتی ہے 🥰🌼۔
🌺 اینڈنگ: خوشگوار اور رومینٹک 👩❤️💋👨🌺🌺
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…
Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…