📖 ناول کا نام: بہار کا پہلا قدم
✍️ مصنفہ: آسیہ رزاقی
📚 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اپریل 2001
📄
یہ ایک خوبصورت 💕 Forced marriage / Emergency Nikah/After marriage کہانی ہے جس میں جذبات اور رشتوں کی حقیقت کو بڑے اچھے انداز میں دکھایا گیا ہے♥️۔
🌸 ہیروئن: سوہا، جس کے والدین کے انتقال کے بعد اس کی شادی ایمرجنسی میں ہیرو فہد سے کر دی جاتی ہے 🙂۔
🌸 ہیرو: فہد، جو دراصل اپنی کزن کو پسند کرتا تھا اس لیے اس رشتے سے خوش نہیں ہوتا 💔۔ مگر ایک دلچسپ پہلو یہ ہے کہ فہد کو لڑکیوں کے لمبے بال بےحد پسند ہیں ✨ اور اتفاق سے سوہا کے بال نہایت خوبصورت نکلتے ہیں 😍۔
🌼 گھر کے ماحول میں ہیرو کی شادی شدہ بہن کا کردار خاص ہے، جو شوہر سے ناراض ہو کر میکے میں رہتی ہے۔ وہ سوہا کو دل سے قبول نہیں کرتی اور اس کے حسین بالوں کی دشمن بن جاتی ہے 😕۔ گھر پر زیادہ تر اسی کی حکمرانی ہے، بس فہد کا چھوٹا بھائی ہی سوہا کے ساتھ پیاری سی نوک جھونک کرتا رہتا ہے 🤭۔
💞 کہانی بہت دلکش اور دلچسپ ہے، جس کا اختتام خوشگوار اور پیارا ہے 💜💜💏۔
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…
Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…