📚 ناول کا نام: سپنوں کی شہزادی
🖋️ مصنفہ: گل ارباب
📅 اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اپریل 2021
🌸 Age Difference Based |
👩🦰 شاہ گل کہانی کی ہیروئن ہے جو اپنی بھتیجی گُلِ لالہ کی پرورش کرتی ہے۔ شاہ گل کی بھابھی اس کے بھائی سے مخلص نہیں ہوتی اور جیسے ہی بیٹی پیدا ہوتی ہے، وہ خلع لے کر مہر کی رقم سے اپنی پسند کے شخص سے شادی کر لیتی ہے۔ 💔
👧 شاہ گل اپنے بھائی کی بیٹی، گلِ لالہ کو ماں جیسا پیار دیتی ہے اور اس کی تربیت کرتی ہے 🌷۔
🏥 ایک دن اسپتال میں شاہ گل کی ملاقات دیان نامی ایک وجیہہ اور مہذب لڑکے سے ہوتی ہے، جو اسے پہلی نظر میں ہی دل کی شہزادی 👸 محسوس ہوتی ہے۔ وہ فوراً رشتہ بھیج دیتا ہے مگر شاہ گل اسے انتظار کرنے کا کہتی ہے۔
🎓 دیان اُس کالج میں جاتا ہے جہاں گلِ لالہ تعلیم حاصل کر رہی ہوتی ہے، اور گلِ لالہ بھی دیان کو دل میں جگہ دینے لگتی ہے 🥺💘۔
کہانی میں آگے دلچسپ موڑ آتے ہیں کہ دیان کس کا ہوتا ہے؟ گلِ لالہ یا شاہ گل؟ 💌
✨ آخر کار کہانی کا انجام خوشگوار ہوتا ہے ❤️🌹۔
Novel Lines ہاں جی کیا مسئلہ ہے۔شہر کے آوارہ کتے آپ کے پیچھے لگ گئے…
Novel Description ناول: جب وہ پتھر موم ہوا✍️ مصنفہ: نازیہ کنول نازی اشاعت: آنچل ڈائجسٹ…
Novel Description ناولٹ: "محبت آزمائش بن گئی" مصنفہ: مہوش کنول اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 2012Rude…
Download link AEY MERI ZOHRA JABEEN BY FAIZA IFTIKHAR CHANDA
Novel Description ناول : بازی کدہمصنفہ : سنیعہ عمیر اشاعت: خواتین ڈائجسٹ فروری-مئی 2026 4…
Novel Description ناول : “دکھ سکھ کی سانجھ”مصنفہ: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ ستمبر 2005…