ناول : “دکھ سکھ کی سانجھ”
مصنفہ: راحت جبیں
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ ستمبر 2005
After Marriage Classic Story ❤️
یہ ایک بےحد خوبصورت، سادہ مگر دل کو چھو لینے والا ناول ہے 🌸💞
کہانی شادی کے بعد کی حقیقی زندگی، چھوٹے چھوٹے مسائل، مالی پریشانیوں اور میاں بیوی کے رشتے میں محبت، صبر اور سمجھداری کو بہت پیارے انداز میں دکھاتی ہے 🥹✨
اس ناول کی سب سے خاص بات اس کا ریئلسٹک انداز ہے 🌷
نہ اوور ڈرامہ، نہ فضول ولن، نہ ہی فلمی ٹوئسٹ 🙅🏻♀️
بس ایک عام سی زندگی کے خوبصورت جذبات، جہاں دکھ بھی ہیں اور سکون بھی 💕
ہیرو شاہ میر کا کردار دل جیت لیتا ہے ❤️
وہ جس محبت، نرمی اور سمجھداری سے اپنی بیوی زویا کی جھنجھلاہٹ اور مالی مسائل کو ہینڈل کرتا ہے، وہ واقعی بہت soothing لگا 🥺🌹
ان دونوں کی bonding، care اور چھوٹی چھوٹی باتوں میں چھپی محبت بہت دلکش ہے 💑✨
ایک sweet، comforting اور lesson based کہانی جو پڑھ کر دل کو سکون سا محسوس ہوتا ہے 🤍🌼
Happy Ending Must Read ❤️👩❤️💋👨🥰
Novel Description ✨🌙ناولٹ : “اب کے برس کی عید” ✍️مصنفہ: سارہ حسن اشاعت: کرن ڈائجسٹ…
Novel Description ناول_ “سارے موسم اچھے” مصنفہ: حمیرا علی اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2026 After…
Novel Description 📚ناول: کھلی آنکھ کا خواب ✒️مصنفہ: ناذیہ رزاق اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل 2022…