ناول کا نام: سن اے سجنی
مصنفہ: میمونہ خورشید علی
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 1998
Funny 😍 Romantic Couisn based | Love Story 💕✨
کہانی کے مرکزی کردار آذر اور ماہا آپس میں کزنز ہیں 😍
ماہا پڑھائی میں بہت ذہین اور نمایاں ہوتی ہے، جبکہ آذر ایک سادہ اور نارمل سا لڑکا ہے 🙂
دونوں کے درمیان ہونے والی مزاحیہ نوک جھونک کہانی کو بے حد دلچسپ بنا دیتی ہے 😄💫
ماہا کو میدان میں اچانک ملنے والی شہرت اور توجہ اس کے مزاج میں ہلکی سی خود پسندی لے آتی ہے 😌✨
دوسری طرف آذر اسے دل ہی دل میں بے حد پسند کرتا ہے 💕 مگر اپنے جذبات کا اظہار بڑے سلیقے سے کرتا ہے
کہانی میں ایک اور کردار آتا ہے اور ماہا کا دل اس کی طرف مائل ہونے لگتا ہے 💭💗
آگے کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ناول خود پڑھنا ہی بہتر ہے 😉
مجموعی طور پر یہ ایک
🌸 رومانوی
😄 فنی
💖 دل کو چھو لینے والی
کہانی ہے، جس کا اختتام نہایت خوشگوار اور محبت بھرا ہے ♥️♥️👩❤️💋👨
Must read اگر آپ کو cute love stories پسند ہیں 🌷✨
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…