Mohabbat Mei Haar Kay By Hira Khan.

Novel Description

ناول کا نام: محبت میں ہار کے
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 2023
مصنفہ: حرا خان


تھیم: 💍 کنٹریکٹ میرج پر مبنی خوبصورت کہانی 💖

🌹 کہانی کی مرکزی کردار برازہ علی ہے، جس کے والدین ایک حادثے میں جاں بحق ہو چکے ہوتے ہیں 😢۔ اس کی ایک جڑواں بہن بھی ہوتی ہے، جن دونوں کی پرورش ایک فلاحی ادارے میں ہو رہی ہوتی ہے 🏠۔ وقت کے ساتھ اس کی بہن کو ایک امیر فیملی گود لے لیتی ہے 👨‍👩‍👧، جبکہ برازہ اکیلی رہ جاتی ہے۔

🎬 برازہ کا تعلق شوبز سے ہوتا ہے، جہاں وہ چھوٹے موٹے کردار ادا کر کے اپنا گزارا کرتی ہے 💫۔

دوسری جانب، ہیرو اداوہ حرّیری کی منگنی برازہ کی جڑواں بہن سے طے ہوتی ہے 💍، مگر وہ لڑکی ہیرو کو ناپسند کرتی ہے اور شادی سے کچھ دن پہلے گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے 🏃‍♀️💔۔

😮 صورت ملتی ہونے کی وجہ سے، ہیرو برازہ سے  کنٹریکٹ میرج کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تاکہ اپنی فیملی کو بدنامی سے بچا سکے 💼🤝۔

پھر قسمت کی چالیں، دلوں کے بدلتے رنگ، اور ایک انجان تعلق محبت میں ڈھلنے لگتا ہے… ❤️✨

خوشگوار اختتام کے ساتھ ضرور پڑھیے 🥰

Read More ….

Mohabbat Mei Haar Kay By Hira Khan

Novel Lines

برازہ علی یہ ڈیل ہم دونوں کے لیے ون ون سچویشن ہے اپ کو اس ڈیل کو کرنے سے پچاس کروڑ ملیں گے بدلے میں آپ کو صرف چند ماہ کے لیے میرے ساتھ چلنا ہوگا میرے نکاح میں آنا ہوگا ہو سکتا ہے چند دنوں میں ہی اپ کی ضرورت ختم ہو جائے۔”
“اور آپ کو ایک ایسی خوش فہمی ہوئی کہ میں آپ کی ڈیل قبول کر لوں گی۔” جو اس کے مقابل بیٹھی بہت خاموشی سے بنا کوئی تاثر دیے سے سن رہی تھی اس بار ایک ابرو اٹھا کر اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے سوال کر رہی تھی۔
“میں آپ کو تو نہیں جانتا لیکن پیسے کو جانتا ہوں جس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے۔”ایک معنی خیز مسکراہٹ لبوں پر ۔۔ کافی کے مگ سے پہلا سپ لیا تھا۔
“دیٹس گریٹ اوکے بس اتنا بتا دیں کب سے سٹارٹ کرنا ہے۔”وہ نگاہیں پھیرتے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑی ہوئی تھی۔
“کل شام کی فلائٹ ہے۔”وہ بھی اس کی تقلید میں اٹھ کھڑا ہوا۔
“تو آپ کو یقین تھا میں اتنی جلدی مان جاؤں گی۔”اگلے دن وہ ایئرپورٹ پہ موجود تھے۔
“مجھے نہیں لگتا اب کسی سوال کی گنجائش رہ گئی ہے۔” اس کا انداز بہت خشک تھا۔
“تم۔ او سوری تم نہیں آپ۔ اب تو آپ مجازی خدا ہیں میرے۔ عزت تو دینی پڑے گی ہے نا۔”سنجیدگی سے کہتے اس نے اچانک ہی ٹون بدلی تھی۔
“یہ صرف کاغزی رشتہ ہے۔اس کی میرے نزدیک کوئی حیثیت نہیں ہے نکاح کیا کا ہوا ہے اور تم برازہ علی ہو۔” اس کا انداز وہی تھا سرد و سفاک۔
“اداوی ہریری ہر چیز ڈرامہ ہو سکتی ہے مگر یہ نکاح نہیں۔” وہ اٹھی تھی اور اس کے مقابل آکھڑی ہوئی تھی۔جب وہ بولی تو اس کے لہجے میں کچھ تو ایسا تھا کہ اداوی نے اسے چونک کر دیکھا تھا لیکن وہ باہر رکی نہیں تھی مضبوط قدم اٹھاتی ہے وہاں سے جا چکی تھی۔


Admin

Recent Posts

Rah Bhoolay Musafir By Umm E Aqsa

Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…

22 hours ago

Roshni Se Daray Huye Thay BY Rukhsana Nigar Adnan

Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…

22 hours ago

Ujala Hai Hareem E Dil O Jaan Mei By Muqadas Mishal

Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…

3 days ago

Nakail By Tehniyat Abdul Rehman.

Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…

3 days ago

Yai Kaisi Reet Rachai Hai By Farah Gull.

Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…

3 days ago

Kabhi Khushboo Kabhi Gulab By Ammara Khan.

Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…

4 days ago