ناول کا نام: حصارِ محبت
مصنفہ: سمیرا شریف طور
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، ستمبر 2011
یہ ایک خوبصورت اور مختصر شادی کے بعد کی رومانوی کہانی ہے 💞📖
ہیرو موسٰی ایک سخت مزاج اور روکھے لہجے والا انسان ہوتا ہے 😒 جبکہ ہیروئن منتہا اس کی بہن کی نند ہوتی ہے۔ موسٰی کی فیملی منتہا کے لیے رشتہ لے کر آتی ہے لیکن منتہا صاف انکار کر دیتی ہے کہ “موسٰی مجھے بالکل پسند نہیں، وہ بہت بدتمیز ہے!” 😠🚫
لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے… حالات ایسے بنتے ہیں کہ اسی موسٰی سے اس کی شادی ہو جاتی ہے 💍🙂
شادی کے بعد موسٰی کو منتہا کا وہ انکار اور ناپسندیدگی یاد رہتی ہے، جو کہ اس کے رویے میں بھی جھلکتی ہے 😕💔
کہانی آگے چل کر خوبصورت موڑ لیتی ہے جب وقت کے ساتھ ساتھ ان کے درمیان محبت پروان چڑھتی ہے ❤️🔥💑
ایک دلکش اور ہنسی خوشی اختتام والی کہانی ہے، ضرور پڑھیں! 🌸💖📚
Novel Description ناول : "ہن بادل وار برس ڈھولا" 💖 مصنفہ : بشریٰ سعید 🌸اشاعت…
Novel Description ناول : خواب کی مسافت سے نگہت عبداللہ شائع ہوا : شعاع ڈائجسٹ…
Novel Description ناول : رستہ بھول نہ جانا مصنفہ : عالیہ بخاریشائع ہوا : خواتین…
Novel Description ناول : جنوں مائل مصنفہ : نادیہ احمدشائع ہوا : کرن ڈائجسٹ دسمبر…
Download link KION KEH SAAS BHI BY FAIZA IFTIKHAR CHANDA
Download link TUMHEN KITNA CHAHTY HAIN BY SAIMA AKRAM CHAUDHARY