ناول: پر خار راستوں پر بہار
مصنفہ: فاخرہ جبیں
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل 2015🌸✨
کہانی کی ہیروئن تانیہ ہوتی ہے، جس کی زندگی ماں کے انتقال کے بعد یکسر بدل جاتی ہے 💔 اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں، مگر سوتیلی ماں نرم دل نہیں ہوتی بلکہ چالاک اور منفی سوچ رکھنے والی عورت ثابت ہوتی ہے 😔
وہ تانیہ کو اس کے باپ کی نظروں میں گرانے کے لیے اپنے بھائی کو اس کے پیچھے لگا دیتی ہے، تاکہ اس کی عزت اور کردار پر حرف آئے 😢
گھر کے حالات بگڑنے لگتے ہیں تو اس کا باپ مجبور ہو کر اسے دوسرے شہر اپنی کزن کے گھر بھیج دیتا ہے 🏡 وہاں اس کی ملاقات ہیرو ریان جہانگیر سے ہوتی ہے، 💖
کہانی میں دکھ، سازش، صبر اور محبت کا حسین امتزاج ہے، اور آخرکار یہ ایک خوشگوار انجام (Happy Ending) پر ختم ہوتی ہے 🌼❤️
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…
Writer Alia Hira is a highly talented and prominent name in the world of modern…
Novel Description 🌸 ناولٹ: لمحوں کے پار تو رہا ✍️ مصنفہ: مہناز عرفان📖 اشاعت: شعاع…