Mohabbat La Mehdood Hoti Hai By Kanwal Riaz

Novel Lines

  میں اسی لئے خود سے اتنی چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کر ناپسند کرتا تھا یعنی کہ حد ہے بے وقوفی کی خود سے ہی اپنے اوپر سوکن لا بٹھانے کی بات کرنا۔ “خفگی سے بھر پور لہجے میں اس نے کہنے کے ساتھ اُسے گھورا تھا اور وہ حق دق اسے دیکھے گئی۔
”وہ میں….میں تو اس لئے کہہ رہی تھی کہ آپ کو ہادیہ آپی ، پسند ھیں بہت۔”
اس نے ہکلاتے ہوئے جواب دیا۔
“پسند تو مجھے بپاشا باسو اور پامیلا اینڈرسن بھی بہت ہیں اب لگے ہاتھ ان دونوں سے بھی شادی کی اجازت دے ہی دو تا کہ ایک ساتھ چار اکٹھی کرلوں۔”
اس نے سنجیدگی سے کہا تو وہ نا چاہتے ہوئے بھی اسے دیکھے گئی۔

Download PDF Link Below…

Mohabbat La Mehdood Hoti Hai By Kanwal Riaz

Novel Description



📖 ناول کا نام: محبت لا محدود ہوتی ہے
✍️ مصنفہ: کنول ریاض
🗞️ شائع ہوا: حنا ڈائجسٹ، ستمبر 2013

💞 یہ ایک خوبصورت کہانی ہے جس میں ایمرجنسی نکاح اور پولیس آفیسر ہیرو کی دلچسپ جھلکیاں ہیں۔

👩‍🦰 ہیروئن امِ اسوہ جاگیردار گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کے والد کو جائیداد کی لالچ میں ہیروئن کے بھائی اغوا کر لیتے ہیں اور اسے زبردستی اپنے بیٹے سے بیاہنے کا منصوبہ بناتے ہیں۔

🎓 ہیروئن کالج کی اسٹوڈنٹ ہے جبکہ ہیرو عباس حیدر پولیس آفیسر ہوتا ہے۔ 👮‍♂️
ہیرو کی بہن، جو ہیروئن کی دوست بھی ہے، اس سے درخواست کرتی ہے کہ وہ اپنے بھائی کو اس معاملے میں مدد کے لیے راضی کرے۔

🌹 کہانی آگے بڑھتی ہے تو ایک ایمرجنسی نکاح کی صورت پیدا ہوتی ہے اور پھر جذبات، احساسات اور محبت سے بھری خوبصورت داستان سامنے آتی ہے۔

💑 آخرکار کہانی ایک ہپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💖✨


Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Kaisy Manaon Piya By Sajida Taj.

Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…

11 hours ago

Bisat By Quratul Ain Hashmi.

Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…

12 hours ago

Bailay Ka Mausam By Shagufta Bhatti.

Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…

13 hours ago

Talab Ki Rahon Mein by Sadaf Rehan.

Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…

15 hours ago

Tum Bin Eid Manaon Kaisy By Huma Rao.

Download link TUM BIN EID MANAON KAISY BY HUMA RAO

16 hours ago

Sun Zara By Asia Raees Khan.

Novel Description ناول : سن ذرا مصنفہ آسیہ رئیس خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025🌸…

22 hours ago