Categories: Asia Razaqi

Aur Aub Sakoon Mila by Asia Razaqi.

Novel Description

ناول: اور اب سکون ملا
مصنفہ: آسیہ رزاقی
شائع شدہ: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 1996
Second Marriage Based ♥️


ہیروئن ندا یتیم ہے، والدین کی وفات کے بعد وہ اپنی تین بہنوں کے ساتھ زندگی کے نشیب و فراز جھیل رہی ہوتی ہے 🥀
بڑی بہن ردا کی شادی چچا زاد سے ہوتی ہے جو بے حد امیر ہوتا ہے، مگر یہ رشتہ اصل میں صرف ایک مجبوری اور دکھاوا ثابت ہوتا ہے 😔

، اور بالآخر علی شان اسے طلاق دے دیتا ہے 💔
ندا خود ملازمت کرتی ہے اور گھر کی ذمہ داریاں سنبھالتی ہے 💼🌸
اس کے چھوٹے چچا کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے، ان کے بیٹے نیّر کی پرورش ندا کے والد نے کی ہوتی ہے۔ ندا کی منگنی اسی سے طے ہوتی ہے، مگر دونوں میں عمر کا فرق اور نیّر کی خودغرضی اکثر تلخیوں اور نوک جھونک کا سبب بنتی ہے 🙂💢
نیّر گھر کے حالات سے بھی بے خبر رہتا ہے، جس سے رشتہ مزید الجھ جاتا ہے 🥀
کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب ہیرو شہزاد کا کردار سامنے آتا ہے، جو ندا کا پھوپھو زاد ہے 🥰
شہزاد کا خلوص، سمجھ داری  ندا کی زندگی میں آہستہ آہستہ سکون بن کر اترنے لگتا ہے ✨
یہ ناول صبر، قربانی، ٹوٹے رشتوں اور نئی شروعات کی خوبصورت تصویر پیش کرتا ہے 💞
آخرکار دکھوں کے بعد خوشی نصیب ہوتی ہے اور کہانی ہیپی اینڈنگ کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچتی ہے ♥️♥️👩‍❤️‍💋‍👨

Read More

AUR AUB SAKOON MILA BY ASIA RAZAQI

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Rah Kay Deep By Zobaria Sahir

Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…

1 day ago

Roshni Humsafar Thi By Nighat Abdullah

Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…

1 day ago

Hisar E Dua By Hina Bushra

Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…

2 days ago

Rah Bhoolay Musafir By Umm E Aqsa

Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…

3 days ago

Roshni Se Daray Huye Thay BY Rukhsana Nigar Adnan

Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…

3 days ago

Ujala Hai Hareem E Dil O Jaan Mei By Muqadas Mishal

Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…

5 days ago