Skip to content
Home » Mohabbaten  Aitbar Paa Kar By Humaira Ali

Mohabbaten  Aitbar Paa Kar By Humaira Ali

  • by

Novel Description

ناول کا نام: محبتیں اعتبار پا کر

مصنفہ: حمیرا علی
ڈائجسٹ: آنچل، نومبر 2019

Forced Marriage based | After Marriage 🥰✨
کہانی کے ہیرو اور ہیروئن آپس میں کزن ہوتے ہیں 🙂
ہیرو پہلے ہیروئن کی بڑی بہن سے منسوب ہوتا ہے اور دل سے اُسے پسند بھی کرتا ہے ❤️ مگر وہ کسی اور کے لیے ہیرو کو چھوڑ دیتی ہے، جس سے حالات یکدم بدل جاتے ہیں 😔
ماں کے دباؤ پر ہیرو کی شادی ہیروئن سے ہو جاتی ہے 💍
یہ رشتہ ابتدا میں مجبوری پر قائم ہوتا ہے، مگر وقت کے ساتھ اس میں اپنائیت اور احساس جنم لینے لگتا ہے 🌹
شادی کے بعد دونوں کی زندگی میں تین بچے خوشیوں کی صورت شامل ہو جاتے ہیں 👶👶👶💕
اسی دوران بڑی بہن ناراضگی کے عالم میں واپس آتی ہے اور ان کی پرسکون زندگی کو ہلا کر رکھ دیتی ہے 😶‍🌫️
کہانی صبر، اعتماد اور محبت کے خوبصورت سفر کو بیان کرتی ہے ✨
آخرکار محبتیں اعتبار پا لیتی ہیں اور ناول ایک حسین Happy Ending پر ختم ہوتا ہے 💝💝👩‍❤️‍💋‍👨

Download PDF Link Below…

Mohabbaten Aitbar Paa Kar By Humaira Ali

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Verified by MonsterInsights