ناول کا نام: “بے سمت جستجو کا سفر”
مصنفہ: نِگہت عبداللہ
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 1998
صفحات: 46
یہ ایک دل کو چھو لینے والی دوسری شادی پر مبنی کہانی ہے، ضرور پڑھیں! ❤️
ہیروئن رباب کے شوہر کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور اس کا ایک بیٹا بھی ہوتا ہے۔ وہ جاب کرتی ہے اور اس کے والدین اسے دوسری شادی کے لیے مجبور کرتے ہیں، مگر وہ اپنے بیٹے کی وجہ سے انکار کر دیتی ہے۔
پھر شہزاد کا رشتہ آتا ہے جس کی بیوی کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور اس کے دو بچے ہوتے ہیں۔ رباب اس شرط پر شادی کے لیے ہامی بھرتی ہے کہ وہ شہزاد کے بچوں کو قبول کرے گی — بشرطیکہ وہ بھی اس کے بیٹے کو اپنائے۔
خاندان والے ر کو یہ کہہ کر رخصت کرتے ہیں کہ پہلے وہ شہزاد کا دل جیتے، اور اس کے بیٹے کو وہ اپنے پاس رکھ لیتے ہیں۔
شادی کے بعد کی کہانی پڑھنے جیسی ہے — بہت مختلف اور حقیقت کے قریب! 😢💞
اختتام خوشگوار ہے! ♥️♥️
Novel Description ناول: میرا محافظ میرا شریکِ سفرمصنفہ: نادیہ فاطمہ رضویاشاعت: آنچل ڈائجسٹ (جنوری 2005)…
Novel Description ناول: “کڑے تھے دل کے موسم”مصنفہ: ایم سلطانہ فخر اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (دسمبر…
Novel Description ناول: “ایک نگر دل کا”مصنفہ: نگہت عبداللہ اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، ستمبر 1993یہ ایک…
Novel Description ناول : محبت عبادت ہےمصنفہ: نِشا خورشیداشاعت: آنچل ڈائجسٹ (جنوری 2001) After marriage …
Novel Description ناول کا نام : کوئی اُمید کا ستارہ ہے مصنفہ : سدرۃ المنتہیٰ…
Novel Description ناول: وہی تو ہے رائٹر: عظمی منیر عالم اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2012کہانی…