ناول: محبت دھنک رنگ اوڑھ کر
مصنفہ: سمیرا شریف طور
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ 2007
Rude Hero , Forced Marriage
After Marriage Romantic Novel 💞
ہیرو اور ہیروئن آپس میں کزن ہوتے ہیں😍۔ ہیروئن بیرون ملک پلی بڑھی ہوتی ہے، بہت آزاد خیال اور ماڈرن لڑکی ہے۔
وہ اپنے کلاس فیلو (نان مسلم) کو پسند کرنے لگتی ہے، مگر قسمت کچھ اور ہی لکھ چکی ہوتی ہے۔
ہیرو، جو کہ ایک روکھا سخت دل انسان ہوتا ہے😠، حویلی میں رہتا ہے اور ہیروئن کو ذرا بھی پسند نہیں کرتا۔
دونوں کے درمیان چھوٹی چھوٹی تکرار اور نوک جھوک کا سلسلہ جاری رہتا ہے🙂۔
اچانک گھر والے ان کی شادی طے کر دیتے ہیں👰🤵، ہیروئن لاکھ انکار کرے مگر والد کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔
شادی کے بعد ہیرو بہت روڈ رہتا ہے اور ہیروئن بھی روڈ😌
لیکن آہستہ آہستہ محبت بھری کہانی جذبات کی شدت اور اینڈ پر خوشگوار محبت بھرا اختتام👩❤️💋👨❤️ ہے ۔ضرور پڑھیں ایک رومینٹک ناول۔
Novel Description ناول: دشتِ الجھن کا ستارہ ✨مصنفہ: آسیہ رئیس خاناشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ…
Novel Description ناول: جانان تیری الفت کی قسم مصنفہ: کشش خان اشاعت: ردا ڈائجسٹ اپریل…
Novel Description ناول: عشق برہنہ پا مصنفہ: فرح بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جنوری 2018)کہانی کی ہیروئن…
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…