ناول: چاند میری چوکھٹ پر🌙
✒️مصنفہ: سحرش خان بھٹو
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مئی 2015
Age Difference Based |🥰 Kidnapping based 💖✨
ہیرو ضرار شاہ ایک ڈاکٹر ہے 😍 جس کی زندگی بچپن سے ہی مسائل کا شکار رہتی ہے۔ اس کے والد کی دوسری شادی کے بعد سوتیلی ماں اور اُن کے بچوں کا رویہ اس کے ساتھ اچھا نہیں ہوتا 😔۔ بچپن میں اس کی منگنی اپنی کزن سے ہوتی ہے، مگر وہ کسی اور کو پسند کرکے اس سے شادی کر لیتی ہے، جس سے ضرار بہت دل برداشتہ ہو جاتا ہے 💔
ہیروئن مشارب بھی ڈاکٹر بن رہی ہوتی ہے 🩺 اور تعلیم کے سلسلے میں دوسرے شہر میں رہتی ہے۔ ضرار کی سنجیدہ اور ریزرو طبیعت اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف متوجہ کرنے لگتی ہے ❤
کہانی میں نیا موڑ تب آتا ہے جب ہیرو کا سوتیلا بھائی بھی مشارب کو پسند کرنے لگتا ہے اور اسے پروپوز کرتا ہے، مگر مشارب انکار کر دیتی ہے 🙅♀️ جس پر وہ انتقاماً اسے اغوا (کڈنیپ) کر لیتا ہے 😱
اس کے بعد کہانی میں سنسنی، جذبات اور محبت کے رنگ اور بھی گہرے ہو جاتے ہیں… 💫
آخرکار تمام مشکلات کے بعد کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💖💏
ضرور پڑھیں، بہت پیاری اور دل کو چھو لینے والی سٹوری ہے! 🌸
Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…
Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…
Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…