ناول کا نام: عشق کی داستان جدا ہے میری
اشاعت: ردا ڈائجسٹ (فروری 2017 تا اپریل 2019)
مصنفہ: ریحانہ آفتاب
صفحات: 413
ہیرو: عرشمان ولی 💕
ہیروئن: آئنور 💞
کہانی شادی کے بعد کی ہے جہاں ہیرو ایک بہت امیر شخص ہے، جو ہر چیز میں پرفیکشن کا طلبگار ہوتا ہے۔ ذرا سا بھی نقص اسے برداشت نہیں ہوتا۔ہر معاملے میں وہ بہت حساس اور شدت پسند ہوتا ہے
ہیروئن آئے نور ایک مڈل کلاس فیملی سے ہوتی ہے۔اور بہت خوبصورت ہوتی ہے۔۔ہیرو کو پسند آجاتی ہے پھر کیسے انکی شادی ہوتی ہے ریڈ کریں۔۔۔👌🏻🥰
شادی کے بعد دونوں کی رومینٹک کہانی آگے بڑھتی ہے،❤️ مگر پھر ہیرو کے سامنے اس کی بیوی کے کردار کو مشکوک بنادیا جاتا ہے۔اور دونوں میں غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔😌
کہانی میں محبت، غلط فہمیاں اور جذباتی لمحات شامل ہیں۔
اختتام خوشگوار اور دل کو چھو لینے والا ہے 💝💝💏
یہ ایک مکمل رومانوی ناول ہے، شادی کے بعد کی محبت پر مبنی، جہاں ہیرو کی محبت اس کی شدت پسندی میں جھلکتی ہے 💖ضرور پڑھیں آپکو یقینی طور پر پسند آئے گا۔۔
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…