📖 ناول کا نام: او رے پیا
✍️ مصنفہ: نادیہ احمد
🗞️ شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، جولائی 2016
یہ ایک خوبصورت کہانی ہے جس میں 💍 کراس میرج اور زبردستی شادی اور شادی کے بعد کی دلکش زندگی دکھائی گئی ہے۔ ♥️🌹
👦 ہیرو سکندر اور 👩 ہیروئن رباب کی فیملیز کے درمیان پرانی دشمنی چل رہی ہوتی ہے۔ ہیرو بیرون ملک سے اپنی تعلیم مکمل کر کے واپس آتا ہے ✨ خوبصورت شخصیت کا مالک 😍 ہے 🙂۔
ہیرو کی بہن کو رباب کا بھائی پسند آتا ہے، جب سکندر کو علم ہوتا ہے تو وہ دونوں خاندانوں کو شادی پر راضی کرتا ہے 💕 لیکن بدلے میں سکندر پر رباب سے شادی کے لیے زور دیا جاتا ہے۔
رباب یونیورسٹی میں ایک اور لڑکے کو پسند کرتی ہے 💔 لیکن مایوں کے دن گھر سے بھاگ نکلتی ہے اور اچانک سکندر کی گاڑی سے ٹکرا جاتی ہے 🙂۔ اس کے بعد کہانی مزید دلچسپ انداز میں آگے بڑھتی ہے 🌹
🌸 انجام خوشگوار ہے ❤💙💏
Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…
Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…
Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…