ناول: اِسی راستے پر
مصنفہ: رمشا خالد
ڈائجسٹ: خواتین، مئی 2012
یہ ایک سادہ مگر دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💗
ماہ نین اور ماہ مہر کزن ہونے کے ساتھ بہت اچھی دوست بھی ہیں 🙂۔ ماہ نین کی زندگی میں محبت کے خالی پن کا احساس اسے اکثر اداس رکھتا ہے 💭اور وہ چاہتی ہے کہ کاش کوئی ہیرو ٹائپ بندہ بھی اس کی لائف میں ہوتا😍
ماہ مہر اپنی شوخ طبیعت کے ساتھ اس کی نظر اپنے بڑے بھائی شاہ ذِل پر جما دیتی ہے 😍۔ شاہ ظل عمر میں ہیروئن سے آٹھ سال بڑا، سنجیدہ، باوقار اور پُرکشش شخصیت کا مالک ہے ✨🥰۔
ماہ مہر کے بے تُکے اور شرارتی مشورے اکثر ایسے حالات بنا دیتے ہیں کہ ماہ نین شاہ ظل کے سامنے جھینپ جاتی ہے 😅🙈، جس سے کہانی میں خوبصورت مزاح اور رومان شامل ہو جاتا ہے 💕۔
کہانی خوش اسلوبی سے آگے بڑھتی ہے اور آخرکار ایک پیارے، خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 💖💑
ہلکی پھلکی، رومانوی اور پڑھنے کے لائق کہانی 🌸
Novel Description ناول کا نام: محبت جیت جاتی ہےمصنفہ: فرح بھٹواشاعت: کرن ڈائجسٹ، اکتوبر 2022 …
Novel Description ناول کا نام: ملنے کی گھڑی جو ٹھہری ہے مصنفہ: رضوانہ امیر الحقاشاعت:…
Novel Description ناول: اور اب سکون ملامصنفہ: آسیہ رزاقی شائع شدہ: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 1996Second…
Novel Description ناول کا نام: اک ہمسفر اچھا لگااشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 2004مصنفہ: رابعہ کشمیری…
Novel Description : ناول کا نام: ہنستے ہنستے مصنفہ: نعیمہ ناز سلطانڈائجسٹ: خواتین، اگست 2020یہ…
Download link MOHABBAT JEET JATI HAI BY NADIA AHMED