Novels Jahan is A Platform For All Members Who Loves Reading Urdu Digest Novels.Here Is Available Urdu Novels And Complete Monthly Digest New And Old.
Dua Ki Soorat Mei Tum Mily By Abida Sabeen
ناول: دعا کی صورت میں تم ملے
مصنفہ: عابدہ سبین
اشاعت: حجاب ڈائجسٹ، جولائی 2017
عید اسپیشل، رومانوی کہانی ✨
یہ ایک مختصر مگر بہت پیاری عید بیسڈ کہانی ہے، جو دل کو نرم سا احساس دے جاتی ہے 🙂💞
ہیرو اشعر اور ہیروئن میرب آپس میں کزنز ہیں۔ اشعر نیوی میں ہوتا ہے 😍 جس کی وجہ سے اس کی شخصیت میں سنجیدگی اور رعب جھلکتا ہے۔ بڑی بہن کی شادی کے بعد میرب اکثر اشعر کی امی کی مدد کے لیے ان کے گھر آتی رہتی ہے 🏡💗
میرب اشعر کو دل ہی دل میں پسند کرتی ہے، مگر اشعر اس کی موجودگی سے خاصا چڑتا ہے 🙂—بات بات پر جھنجھلا جانا، لاپروائی دکھانا، مگر اندر کہیں نرم گوشہ بھی موجود ہوتا ہے 💫
کہانی سادہ، گھریلو اور محبت سے بھرپور ہے 💕
آخرکار سب کچھ خوبصورتی سے سلجھتا ہے اور ہیپی اینڈنگ دل خوش کر دیتی ہے 💖🌸
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2007…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصم اشاعت:…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…