” سنا نہیں تم نے ” وہ زور سے پھنکارا ۔۔۔
“میں باہر جاؤں گی تو اماں سمجھیں گی ہمارا جھگڑا ہو گیا ہے ۔زارا کے سامنے آکورڈ لگتا ہے ۔وہ منمنائی تھی۔۔
سکندر گہرا سانس بھر کر رہ گیا وہ ہر صورت میں اس سے نجات پانا چاہ رہا تھا۔۔آج اس کا دل زیادہ ہی گستاخ ہو رہا تھا اس کی قربت میں۔۔ا
“اچھا ہے وہ یہ سمجھیں۔آنے والے وقت میں فیصلہ کرنے میں آسانی ہوگی۔۔
وہ اتنا جھنجھلایا ہوا تھا کہ غرا کر رہ گیا۔۔اسوہ نے دہل کر اسے دیکھا اور سخت روہانسی ہوگئی تھی ۔پھر تو میں بالکل نہیں جارہی ہوں۔۔
وہ دھپ سے پلنگ کے کنارے ٹکی تھی۔سکندر جو بیڈ پر نیم دراز تھا ہونٹ بھینچ کر اسے دیکھے گیا۔۔
“میں آپ سے سوری کر چکی ہوں نہ ” اس کی تیز نظروں سے خائف ہوتی وہ پھر منمنائی تھی۔۔س
سکندر نے ایک دم غصے میں آتے اسکی لمبی چوٹی کو پکڑ لیا اور اسے اپنی جانب جھٹکا دیا۔۔۔
Novel Description ناول: دل دریا سمندروں ڈونگےمصنفہ: آسیہ مرزاصفحات: 632یہ ایک خوبصورت، طویل حویلی بیسڈ…
Novel Description ناول : نئے دیپ جلائیں" مصنفہ : انجم نوابشائع ہوا : کرن ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول: موسمِ غمِ جاناں نہ ہو مصنفہ: ہانی تبسمشائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ نومبر…
Download link AIK TERI ANA KI KHATIR BY MONA SAFDAR
Novel Description ناول کا نام : نئے موسموں کا چاند 🌙 مصنفہ: عفت سحر طاہر…
Novel Description ناول : بخیہ گر" مصنفہ: آسیہ رئیس خان شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ اکتوبر…