ناول کا نام: “بہتا ہوا لمحہ”
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، جون 2003
مصنفہ: نبیلہ عبر راجہ
زبردستی شادی(Forced Marriage)پر مبنی ایک رومینٹک کہانی،نبیلہ ابر راجہ کی ہے تو یقیناً اچھی ہوگی ،ضرور پڑھیں!
ہیرو: راحیل — ایک معروف سنگر ہے، جس کی شخصیت بولڈ، فلرٹی، کبھی کبھی بدتمیز، مگر دل سے رومانٹک ہے
ہیروئن: نورالصُبح ہے۔۔
ہیروئن کی کزنز اُسے ایک میوزک کنسرٹ میں لے جاتی ہیں، جہاں وہ راحیل کو پہلی بار دیکھتی ہے اور اُس کے حلیے پر طنزیہ تبصرہ کر بیٹھتی ہے۔ راحیل کو اُس کی باتیں یاد رہ جاتی ہیں
کچھ وقت بعد راحیل کا رشتہ آتا ہے، لیکن اُس کی شہرت کی وجہ سے نور اور اُس کے والد رشتہ رد کر دیتے ہیں۔ تاہم، ماں، باپ کی غیر موجودگی میں زبردستی نور کی شادی راحیل سے کر دی جاتی ہے
کہانی جذبات، غلط فہمیوں، اور آہستہ آہستہ پروان چڑھتے پیار سے بھرپور ہے
آخر میں خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے
آخر میں ہے خوشیوں بھرا انجام —
“اور وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ایک ہو گئے”
✨رومانس، جذبات، اور دلکش انداز تحریر کا حسین امتزاج✨
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…