ناول کا نام: بات عمر بھر کی ہے
مصنفہ: عمیرہ احمد
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 1999
عمیرہ احمد کی ہمیشہ کی طرح ایک پیاری اور منفرد خوبصورت کہانی ❤️
یہ کہانی مومنہ عادل کے گرد گھومتی ہے جو بہن بھائیوں میں شکل و صورت کے اعتبار سے کم خوبصورت ہوتی ہے۔ گھر والوں کے سرد رویّے اور مسلسل تنقید اسے شدید احساسِ کمتری میں مبتلا کر دیتی ہے 💔۔
مومنہ کی شادی اس کی پھپھو کے خوبصورت بیٹے فاروق سے طے ہو جاتی ہے۔ فاروق شروع میں انکار کرتا ہے، مگر ماں کے اصرار پر مجبوراً مان جاتا ہے۔ شادی کے بعد وہ مومنہ کو ہر لمحہ یہ احساس دلاتا رہتا ہے کہ وہ بدصورت ہے 😔، جس سے مومنا اندر ہی اندر ٹوٹتی چلی جاتی ہے۔
وقت کے ساتھ فاروق دوسری شادی کر لیتا ہے۔ مومنہ کی ایک بیٹی ہوتی ہے جو شکل و صورت میں بالکل ماں جیسی ہوتی ہے، مگر سوچ میں بہت مضبوط 💪۔ وہ اپنی ماں کی طرح احساسِ کمتری کا شکار نہیں ہوتی بلکہ اپنے باپ کو جینے اور حق لینے کا سلیقہ سکھاتی ہے اور مومنہ کو بھی ہمت دیتی ہے کہ وہ خود کو کم تر نہ سمجھے 🌸۔
حقیقت کے قریب اور سبق آموز 📖۔ خاص طور پر اس کی اینڈنگ ہے جو دل پر اثر چھوڑتی ہے ❤️۔
Writer Faiza Iftikhar Chanda is a renowned Urdu writer celebrated for her captivating storytelling and…
Writer Asia Raees Khan is a celebrated Urdu fiction writer whose captivating storytelling and emotionally…
Writer Rahat Jabeen Is highly respected and widely read Urdu fiction writer known for her…
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…