ناول کا نام: اِس موسم کی پہلی بارش
مصنفہ: راحت جبیں
ڈائجسٹ: شعاع، مئی 1999
ہیروئن آئیلہ ایک ڈاکٹر ہے، جس کی منگنی اپنے کزن سے ہو چکی ہوتی ہے ❣️
اپنی مرضی اور انسانیت کے جذبے کے تحت آئلہ تبادلہ کروا کر ایک دور دراز گاؤں چلی آتی ہے، جہاں نہ سہولتیں ہیں نہ آسائشیں۔ سب اسے منع کرتے ہیں مگر وہ اپنے فیصلے پر ڈٹ جاتی ہے 🙂
گاؤں میں اس کی سادگی، خدمت اور خلوص سب کے دل موہ لیتے ہیں 🌾
وہیں گاؤں کا ایک سادہ دل، اَن پڑھ نوجوان مراد خاموشی سے اس کی محبت میں گرفتار ہو جاتا ہے 💔
یہ یک طرفہ محبت، قربانی اور تقدیر کے امتحان کہانی کو گہرا جذباتی رنگ دیتے ہیں 🌧️
آخرکار حالات پلٹتے ہیں اور ہیروئن کے لئے کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ تک پہنچتی ہے ❤❤👩❤️💋👨
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…