ناول: عید کے چاند میں دیکھا ساجن کو 🌙💞
مصنفہ: راحت جبیں ✍️
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(دسمبر 2002) 📰
Eid Special 💖🌸
کہانی ہے ہیروئن صبا 👩کی جو ایک بکھرے ہوئے گھرانے سے تعلق رکھتی ہے 💔۔ والدین کی علیحدگی کے بعد وہ اپنی والدہ کے ساتھ ماموں کے گھر رہتی ہے۔ بچپن میں اس کی منگنی باسط سے ہوئی تھی 💍، لیکن باسط بیرونِ ملک جا کر نہ صرف بدل جاتا ہے بلکہ وہیں شادی بھی کر لیتا ہے 💑۔ کچھ عرصے بعد وہ ایک بچے کے ساتھ واپس آتا ہے 👶 اور دوبارہ صبا کو اپنی زندگی میں شامل کرنا چاہتا ہے۔
اس صورتحال سے پریشان ہو کر صبا کی والدہ اُسے اس کے والد کے گھر بھیج دیتی ہیں 🏠۔ وہاں ایک بڑے، محبت بھرے مشترکہ خاندان کا ماحول اسے ملتا ہے 👨👩👧👦✨۔ اسی گھر میں اس کی ملاقات مہروز سے ہوتی ہے 💖—اور ان کی بہت خوبصورت رومانوی سی کہانی کی شروعات ہوتی ہے😍💞۔ کہانی میں عید کا چاند 🌙 امید، نئی شروعات اور سچی محبت کی علامت بن کر ابھرتا ہے۔
راحت جبیں کے مخصوص انداز میں لکھی گئی یہ داستان جذبات، خاندانی اقدار اور محبت کی مٹھاس سے بھرپور ہے 💕۔
ہیپی اینڈنگ کے ساتھ دل خوش کر دینے والی کہانی ♥️👩❤️👨🌷
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…