Skip to content
Home » Dil Ko Yaqeen Hai by Rahat Jabeen.

Dil Ko Yaqeen Hai by Rahat Jabeen.

  • by

Novel Description

ناول: دل کو یقین ہے
مصنفہ: راحت جبیں
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ – اپریل 2005
Childhood Nikah based ❤️


یہ کہانی بچپن کے نکاح اور وقت کے ساتھ بدلتے احساسات کے گرد گھومتی ہے۔ ہیرو نوشیروان ایک خودمختار اور قدرے لاپرواہ مزاج لڑکا ہے جس کی اپنے والد سے زیادہ نہیں بنتی۔ محلے میں اس کی دوستی اور بے فکری کی وجہ سے لوگ اسے آوارہ مزاج سمجھتے ہیں۔ اسی دوران وہ اپنی پڑوسن سجل کو پسند کرنے لگتا ہے۔😏


دوسری طرف ہیروئن قرة العین ایک خاموش اور صابر لڑکی ہے جس کی ماں کے انتقال کے بعد اس کی زندگی میں بہت سی محرومیاں آ جاتی ہیں۔ اس کے والد اس پر زیادہ توجہ نہیں دیتے اور وہ اپنی چچی کے پاس پرورش پاتی ہے۔ بچپن میں ہی اس کا نکاح اپنے کزن کے بیٹے نوشیروان سے کر دیا جاتا ہے، لیکن دونوں اس رشتے سے بے خبر ہوتے ہیں۔❤️
جب نوشیروان کی ماں اسے اس بچپن کے نکاح کے بارے میں بتاتی ہیں اس کے بعد کہانی ایک نیا موڑ لیتی ہے 😊

اچھی پیاری کہانی Happy Ending 🥰👩‍❤️‍💋‍👨💞

Download link

DIL KO YAQEEN HAI BY RAHAT JABEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Verified by MonsterInsights