ناول کا نام: انا پرست
مصنفہ: نادیہ امین
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 2010
صفحات: 30
💔 خون بہا اور دوسری شادی پر مبنی جذباتی کہانی 💔
ہیرو زنجبیل کے بھائی کا قتل ہوجاتا ہے جس کے بعد ہیروئن عدن کو خون بہا کے طور پر ہیرو کے نکاح میں دیا جاتا ہے 🥀 نکاح کے وقت ہیرو کا رجحان اپنی کزن فروا کی طرف ہوتا ہے، اور گھر میں فروا سے شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہوتی ہیں کہ یہ واقعہ پیش آجاتا ہے۔
💢 ہیرو کی ماں ہیرو کو اپنی بیوی عدن سے دور رہنے کا سخت حکم دیتی ہے، اور اس سے نوکر جیسے برتاؤ کی تاکید کرتی ہے 😔💔
💍 ہیرو بعد میں فروا سے بھی شادی کرلیتا ہے…
⏳ شادی کے بعد دونوں بیویوں سے اولاد کی نعمت سے محروم رہتا ہے۔
❤️ کہانی آگے چلتی ہے جہاں رومانس، قربانی، جذبات اور وقت کے ساتھ بدلتے رشتوں کی ایک خوبصورت تصویر دکھائی دیتی ہے۔
💖 اختتام خوشگوار اور دل کو چھو لینے والا ہے 👩❤️💋👨🌸
ایک خوبصورت اور منفرد کہانی ضرور پڑھیے! 📖✨
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصم اشاعت:…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…