ناول :💕 تیری اک نگاہ کے اسیر
مصنفہ_:✍️ نادیہ احمد
اشاعت: 🗞️ شعاع ڈائجسٹ، جولائی 2018
یہ ایک دل کو چھو لینے والی 💔 اور منفرد خون بہا پر مبنی کہانی ہے 🌹
ہیرو تبریز تعلیم کے سلسلے میں شہر میں رہتا ہے 🎓، جبکہ اس کا بھائی ایک عیاش طبیعت کا شخص ہے 😔 اور شادی شدہ بھی۔
ایک دن وہ ہیروئن صلہ کو کالج سے واپسی پر اغوا کرنے کی کوشش کرتا ہے، مگر اچانک ہیروئن کا بھائی وہاں پہنچ جاتا ہے اور ہیرو کے بھائی کو گولی مار دیتا ہے 🔫💥۔
تبریز ایک سیاسی خاندان سے تعلق رکھتا ہے 🏛️، اس کے والد اپنی عزت اور ساکھ بچانے کے لیے خون بہا کے طور پر صلہ کا نکاح تبریز سے کروا دیتے ہیں 💍۔
شادی کے فوراً بعد تبریز شہر واپس چلا جاتا ہے 🏙️، مگر والد کی بیماری کے باعث طویل عرصے بعد واپس آتا ہے 💕۔
واپسی پر ان دونوں کی کہانی محبت، احساس اور قربت کے حسین رنگوں میں ڈھلتی ہے 🌸💞
ناول کا اختتام نہایت خوبصورت، رومانوی اور ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے ❤️👩❤️💋👨
Novel Description 📌 ناول کا نام: ہر روز عید صنم ✍️ مصنفہ: ریحانہ آفتاب 📚…
Novel Description 📚 ناول: وفا کے دیپ ✍️ مصنفہ: نادیہ فاطمہ رضوی 🗞️ اشاعت: آنچل…
Novel Description 📖 ناول: تیری باندی کی شفا ہیں تیری بانہیں شاہا✍️ مصنفہ: سنیعہ مرزا📚…
Novel Description 📖 ناول: سوہرا تے جَوائی✍️ مصنفہ: فرحانہ ناز ملک📚 اشاعت: کرن ڈائجسٹ (ستمبر…
Novel Description ناول: “تیرے آسمان تلے” مصنفہ — نازیہ کنول نازی ✨ اشاعت: کرن ڈائجسٹ…
Novel Description 📌 ناول: بادبان نہیں کھلتے ✍️ مصنفہ: نسیم آمنہ 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…