ناول کا نام: “محبت موسم نہیں ہے”
مصنفہ: نبیلہ ابر راجہ
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، مئی 2004
صفحات: 45
ایک زبردست کہانی جس میں ایمرجنسی نکاح، شادی کے بعد کی خوبصورت زندگی اور پیار بھرا ماحول دکھایا گیا ہے، ضرور پڑھیں! 💖📖
ہیروئن “ماورہ” کے والدین کی طلاق ہوچکی ہے اور وہ ننھیال میں رہتی ہے۔ پڑھائی میں کمزور ہے لیکن اپنی الگ پہچان رکھتی ہے۔ ✨
اس کی مامی اسے پسند نہیں کرتیں، جبکہ ان کا بیٹا، جو ایک ڈاکٹر ہے مگر اچھے کردار کا نہیں، ماورہ کی طرف دل لگا بیٹھتا ہے۔
ہیرو “اسفند” ایک پولیس آفیسر ہے 🚓❤️، جس کا بھانجا ماورہ کو ٹیوشن پڑھاتا ہے۔
کہانی شادی کے بعد مزید دلچسپ ہو جاتی ہے، اسفند کا کردار بہت محبت بھرا اور مضبوط دکھایا گیا ہے۔ 💕
اختتام خوشگوار اور رومینٹک ہے۔ 💛💑💫
Novel Description ✨ ناول کا نام: زرا موسم بدلنے دو📖 مصنفہ: بشریٰ سیال🌸 ماہ و…
Download link QAID E HIJRAN BY GHAZALA KISHWAR MALIK
Download link AASMAN PAR DAMAKATY SITARAY BY SAIMA ASGHAR
Novel Description ناول کا نام: حسابِ دوستاں مصنفہ: عالیہ بخاری 🌸اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جون 2002سمیعہ…
Novel Description ناول: تجھ پہ دل ہارا مصنفہ: اسماء قادریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2004زوہا ایک…
Novel Review By Rabia Kashif. ایک دفعہ کا ذکر ہے از راشدہ رفعتخواتین ڈائجسٹ فروری…