ناول : میں اور چاندا ماما
مصنفہ: فرحت اشتیاق
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2001
یہ ایک دل کو چھو لینے والی😍 Funny رومانوی کہانی ہے ✨
ارشیہ اور رضا کی محبت نہایت سادہ، خالص اور خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے 💕
کہانی کا خاص پہلو یہ ہے کہ ارشیہ کے ماموں کی محبت کی داستان بھی ساتھ ساتھ چلتی ہے، جو ناول کو مزید گہرائی اور مٹھاس دیتی ہے 🌙👌🏻💖
جذبات، خلوص اور اپنائیت سے بھرپور یہ کہانی قاری کو آخر تک باندھے رکھتی ہے 💖👌🏻
آخر میں خوشگوار انجام ناول کو یادگار بنا دیتا ہے ✨🥰
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…
Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…