ناول کا نام: بانہوں میں چلے آؤ
مصنفہ: ہما کلثوم
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، اگست 2004
After Marriage | Romantic Story 💖
محبت، انا، ضد اور جذباتی کشمکش سے بھرپور — ✨
ہیروئن اپنے کزن سے منسوب ہوتی ہے 💍
اسی دوران ہیرو کاروباری مصروفیات کے سلسلے میں اس علاقے میں آتا ہے اور ہیروئن کے پڑوس میں رہائش اختیار کر لیتا ہے 🙂
ہیرو اور ہیروئن کے کزن کے درمیان خاصی دوستی ہوتی ہے، مگر قسمت کا کھیل کچھ اور ہی رخ اختیار کر لیتا ہے…
ہیرو آہستہ آہستہ ہیروئن کو پسند کرنے لگتا ہے 💭💞
جب ہیروئن اس رشتے سے صاف انکار کر دیتی ہے، تو حالات ایک سخت موڑ لے لیتے ہیں اور ہیرو زبردستی نکاح کر لیتا ہے 😶💔
شادی کے بعد کہانی کا اصل حسن سامنے آتا ہے 🌸
ہیروئن کا سرد رویہ، خاموش احتجاج اور ہیرو کو بالکل لفٹ نہ کرانا کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتا ہے 😌✨
وقت کے ساتھ جذبات بدلتے ہیں، غلط فہمیاں ختم ہوتی ہیں اور رشتہ ایک نئے احساس میں ڈھلنے لگتا ہے 💖🌷
آگے کیا ہوتا ہے؟
یہ سب جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 📖
کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 💖💏
رومان اور جذبات پسند کرنے والوں کے لیے بہترین انتخاب 💞✨
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…