Novel Description
ناول کا نام: ابھی راستوں پر گرفت ہے
مصنفہ: سارا نورین
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ
Kidnapping based | Revenge Based ❤
ہیرو وصان اپنے دل میں چھپی نفرت اور بدلے کی آگ کے ساتھ
ہیروئن اریشہ کو اسی کے نکاح کے دن اغوا کر لیتا ہے 😔💔
یہ اغوا دراصل اریشہ کے والد سے انتقام لینے کا ذریعہ بنتا ہے
کہانی میں حالات آہستہ آہستہ کروٹ لیتے ہیں
نفرت، مجبوری اور فاصلے محبت میں بدلنے لگتے ہیں 😍💞
جذباتی مناظر اور مضبوط کہانی قاری کو آخر تک باندھے رکھتی ہے ✨
جنہیں kidnapping + revenge بیسڈ رومانوی ناول پسند ہیں
ان کے لیے یہ ایک اچھا انتخاب ہے
ہیپی اینڈنگ ہے 💜
ضرور پڑھیں 📖💖