ناول: وفا کا موسم
مصنفہ: رفعت سراج
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ جنوری 1985
Age difference | Hero Teacher based| Second marriage ❤️
ہیروئن کومل اپنی کزنز کے ساتھ گاؤں میں اپنے دادا کی حویلی میں چھٹیاں گزارنے آتی ہے 🌿💕
وہاں کا ماحول، کزنز کا ہنسی مذاق اور گاؤں کی سادگی کہانی کو بہت خوبصورت رنگ دیتا ہے 😊
ہیرو دارا شکوہ اسی حویلی کے ساتھ والے گھر میں رہتا ہے۔ وہ اکثر رات کو چھت پر بیٹھ کر پڑھائی کرتا ہے 📚🌙
اور ساتھ ہی کومل اور اس کی کزنز کی باتوں اور شرارتوں کو خاموشی سے انجوائے بھی کرتا ہے 😄💫
دارا شکوہ ایک سنجیدہ اور ذمہ دار انسان ہے 💔
وہ شادی شدہ ہوتا ہے اور اس کا ایک چھوٹا سا بچہ بھی ہوتا ہے 👶
لیکن بیوی سے علیحدگی ہو چکی ہوتی ہے، 😔
کومل کی دوستی دارا شکوہ کی بہن سے ہو جاتی ہے، اور یوں آہستہ آہستہ دونوں کے درمیان ایک خوبصورت اور باوقار تعلق بننے لگتا ہے 💞
بعد میں جب کومل یونیورسٹی میں داخلہ لیتی ہے تو دارا شکوہ وہاں اس کا پروفیسر ہوتا ہے 🎓
یہاں سے ان کی کہانی ایک نئے موڑ میں داخل ہوتی ہے — احترام، فاصلے اور جذبات کے ساتھ ❤️
💍Happy Ending 😍👩❤️💋👨🌺
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…
Writer Alia Hira is a highly talented and prominent name in the world of modern…
Novel Description 🌸 ناولٹ: لمحوں کے پار تو رہا ✍️ مصنفہ: مہناز عرفان📖 اشاعت: شعاع…