ناول: میں، محبت اور عید
مصنفہ: حنا ملک
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ
Age Difference Based | Rude Hero Based |After Marriage|Romantic Story👩❤️💋👨| Eid Based 💖🌙
کہانی کی ہیروئن ماہا اور ہیرو سلمان کزنز ہوتے ہیں۔ سلمان ملازمت کے سلسلے میں کچھ عرصہ ماہا کے گھر قیام کرتا ہے۔
اس دوران ماہا کی کالج فرینڈز سلمان کی متاثر کن شخصیت کو دیکھ کر ماہا کو اس کی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ ✨
سلمان کا رویہ شروع میں قدرے سخت اور روڈ ہوتا ہے، مگر حالات کے بدلتے رنگ اور رشتوں کی قربت کہانی کو ایک دلکش موڑ دیتے ہیں۔ 💫
دل کو چھو لینے والی یہ کہانی رومانٹک اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے۔ ضرور پڑھیں۔ 💑❤️
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…
Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…