ناول کا نام: آپ کا شکریہ 💖
مصنفہ: شازیہ جمال
شائع ہوا: شُعاع ڈائجسٹ – اکتوبر 2023
Forced Marriage And After Marriage story 💝
ایک دل کو چھو لینے والی خاندانی اور جس میں رشتوں کے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمیاں اور محبت کی نرم چمک دل کو گرما دیتی ہے۔🌸
ہیروئن عروسہ ایک مناسب شکل و صورت کی حساس مزاج لڑکی ہے۔ اُس کی ماں اپنی چھوٹی بیٹی اریبہ سے زیادہ قریب ہے، جس پر عروسہ کو ہمیشہ گلہ رہتا ہے۔ 🙂
اریبہ کی منگنی خالہ کے بیٹے سے ہوچکی ہوتی ہے، جبکہ عروسہ کے لیے پھوپھو اپنے بیٹے جاوید (ہیرو) کا رشتہ لے کر آتی ہیں۔ جاوید دل سے عروسہ کو چاہتا ہے🥰 مگر عروسہ اس رشتے پر دل سے مطمئن نہیں۔ شادی کے بعد وہ شوہر اور اُس کے گھر والوں سے سرد رویہ اختیار کر لیتی ہے۔
پھر وقت اور محبت کیسے اس کہانی کا رخ بدل دیتے ہیں، یہ جاننے کے لیے ضرور پڑھیے یہ خوبصورت، احساس بھری محبت کی کہانی جس کا انجام ہے ایک مسکراتی ہوئی خوشگوار محبت بھری زندگی 💕👩❤️💋👨✨
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…
Novel Description ناولٹ: چاند تیری دید کا، عید میرے پیار کیمصنفہ: سیدہ گل بانو اشاعت:…
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…