Press ESC to close

Rubaru BY Asia Raees Khan.


مما ”ہنر کی پرسوچ آواز ابھری۔
جی۔
“آپ پاپا کا نام کیوں نہیں لیتی ہیں۔”
صوفی ایک بار پھر اس کے کڑے مشاہدے پر حیران رہ گئی۔
“میرے سب فرینڈز کی مما ان کے پاپا کو نام سے بلاتی ہیں۔”
وہ لاکھ کوشش کے باوجود ابھی تک اس کا نام لے کر نہیں پکارتی یا بلاتی تھی۔
“بزرگوں کو نام سے بلانا بیڈ مینر ہوتا ہے۔”
صوفی نے شرارت سے ہارون کی کنپٹی پر نظر ارہے گڑے بالوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہارون نے عینک کے اوپر سے اسے گھورا۔
“کیا۔”
ہنر کو خاک سمجھا تبھی ہارون کے فون پر ویڈیو کال انے لگی۔
“بھائی ہیں۔”
ہنر نے فورا فون اٹھایا اور ڈرائنگ روم کی طرف بھاگی جہاں سگنل زیادہ مضبوط ہوتا تھا ہارون نے لیپ ٹاپ بند کیا اور چشمہ اتار کر رکھا صوفی بھی ہنر کے پیچھے جانے لگی تھی کہ ہارون نے اس کا ہاتھ پکڑ کر کھینچا وہ بیڈ پر چت گری تھی۔
“کیا کہا تم نے ابھی۔”
ہارون نے اس کے دونوں ہاتھ پکڑ کر سر سے اوپر رکھ کر اسے جیسے قید کیا اور اس پر جھکا۔
“بزرگ ہممم۔۔”
لحظہ بھر کو اسکی آنکھوں میں دیکھنے کے بعد وہ نرمی سے اس کے چہرے کے قریب ہوا۔ایک حدت بھرے لمس کا اثر تھا کہ صوفی کے ہاتھ سے لپ سٹک چھوٹ کر زمین بوس ہوئی اور اسکی جگہ اسکی مٹھی میں ہارون کا شرٹ تھا۔کچھ پل بعد ہارون نے اپنا چہرہ پرے کیا تو صوفی نے اپنی آنکھیں واں کی۔اپنی ستائیس سالہ زندگی میں یہ پہلا تصادم اسے گونگا کرچکا تھا

Download link

👇

RUBARU BY ASIA RAEES KHAN

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version