Write
ناول کا نام: لیکن تجھ پر ماہِ تمام
مصنفہ: افشاں آفریدی
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 1995
Childhood Nikah based 💕🌸
کہانی کی ہیروئن انشراح کی ہیرو دانیال سے ایک دن مارکیٹ میں اچانک ٹکر ہو جاتی ہے 🙂
دانیال پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہے اور انشراح کے بھائی کا کولیگ بھی۔ انشراح کو دیکھ کر وہ چونک جاتا ہے اور اسے زوباریہ کہہ کر پکارتا ہے، جس پر انشراح حیران رہ جاتی ہے 😮
دانیال کا انشراح کے گھر آنا جانا شروع ہو جاتا ہے اور وہ باقاعدہ رشتہ بھی بھیج دیتا ہے 💌
اسی دوران ایک حیرت انگیز راز سامنے آتا ہے کہ انشراح دراصل دانیال کی منکوحہ ہے اور دونوں کا بچپن میں نکاح ہو چکا تھا 🥰✨
آگے کیا ہوتا ہے؟
یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں، کہانی ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ختم ہوتی ہے 💖💖
ایک پیاری، سادہ اور خاندانی قدروں سے بھرپور تحریر 🌹📖
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…
Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…