ناول : “مٹھی میں سمندر ہے”
مصنفہ : اسماء قادری
اشاعت : کرن ڈائجسٹ اپریل 2004
ایمرجنسی نکاح پر مبنی ایک نہایت خوبصورت اور منفرد سی کہانی ہے 🌹💖
ہیرو حاشر حسن ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتا ہے ✨ میڈیکل کا اسٹوڈنٹ ہے مگر بگڑا ہوا، آوارہ مزاج اور ہر طرح کی برائی میں مبتلا 😔 یہاں تک کہ ریڈ لائٹ ایریا تک کے چکر لگاتا ہے۔ وہاں ایک لڑکی اس سے مدد مانگتی ہے مگر وہ انکار کر دیتا ہے۔
ہیرو کے دادا کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ حج ادا کریں 🕋 لیکن فالج کے باعث مجبور ہیں اور ہیرو کا باپ کاروباری مصروفیات کی وجہ سے ہر بار ٹالتا رہتا ہے۔ آخرکار حاشر دادا کو حج پر لے جاتا ہے جہاں دادا کا انتقال ہو جاتا ہے 💔 اور یہ واقعہ ہیرو کی زندگی بدل ڈالتا ہے، اس کے دل و دماغ میں ایک نئی دنیا آباد ہو جاتی ہے 🌸
ہیروئن آبادہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ والد استاد ہیں، ایک بہن شادی شدہ ہے جبکہ بھائی سیاستدان کا کارندہ بن کر اس کے مخالفین کو قتل کر دیتا ہے 🔫 پولیس گھر پر چھاپہ مارتی ہے اور ہیروئن کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے، خبر میڈیا پر آتی ہے تو وہ دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کرتی ہے 💔 جس کے بعد ہسپتال میں داخل ہوتی ہے اور وہیں ہیرو سے اس کی زندگی جُڑ جاتی ہے۔
آگے چل کر کہانی شادی کے بعد کے خوبصورت رشتے کی عکاسی بھی کرتی ہے 💕 ایک مختلف اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 🌹 آخر میں خوشگوار انجام ہے❤️👩❤️💋👨
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2007…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصم اشاعت:…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…