🌸 ناول : طنابیں گلاب خوابوں کی 🌸
✍️ مصنفہ : نبیلہ ابرار راجہ
اشاعت: کرن ڈائجسٹ اکتوبر 1999
کہانی ایک دلچسپ اور انوکھی شادی سے شروع ہوتی ہے 💞
ہیرو ایک پولیس آفیسر ہے — سخت مزاج، سنجیدہ اور اصولوں کا پکا! 👮♂️
جب وہ ہیروئن کے والد کو گرفتار کرنے جاتا ہے تو قسمت کا ایسا موڑ آتا ہے کہ وہی شخص اپنی بیٹی کا نکاح اسی سے کروا دیتا ہے 😯💍
نہ ملاقات، نہ تعارف… صرف ایک اجنبی بندھن جو حالات نے باندھ دیا تھا 🌹
شادی کے بعد آہستہ آہستہ فاصلوں کی جگہ قربتیں آتی ہیں،
اور ایک روڈ ہیرو نرم دل شوہر بن کر سامنے آتا ہے 🥰
محبت، جذبات اور ان کہی کیفیات سے بھری یہ کہانی دل کو چھو لیتی ہے 💖
ایک خوبصورت رومینٹک سفر کے ساتھ — خوشگوار انجام 💕✨
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2007…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصم اشاعت:…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…