📖 ناول کا نام: تم سے محبت ہے
✍️ مصنفہ: دُرّ ثمن
📰 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، دسمبر 2004
یہ ایک شادی کے بعد کی خوبصورت کہانی ہے ♥️🌹
ہیروئن مریم جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے، اس کے والدین میں علیحدگی ہوچکی ہے 💔۔ دادی کو وہ کبھی پسند نہیں آئی 😔۔ مریم کی منگنی اپنے کزن زاویار سے ہوتی ہے 🥀 لیکن وہ بیرونِ ملک جا کر شادی کر لیتا ہے، اور تمام الزام مریم پر آ جاتا ہے جس کی وجہ سے اس کی تائی بھی اسے ناپسند کرنے لگتی ہیں۔
ہیرو محب ہمدانی پارک میں واک کے لیے آتا ہے🥰، وہی پارک جہاں مریم اکثر جاتی ہے۔ یہیں سے دونوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے اور محب دل ہی دل میں مریم کو پسند کرنے لگتا ہے 😍۔ بعد میں مریم کی کزن کی شادی محب کے دوست سے ہوتی ہے اور اسطرح سے ان کا رشتہ بھی آگے پروان چڑھتا ہے۔۔
شادی کے بعد بھی ان کی زندگی میں زاویار کی وجہ سے مسائل آتے ہیں 😔، لیکن آخرکار کہانی ایک خوبصورت انجام کے ساتھ ختم ہوتی ہے ♥️👩❤️💋👨۔
Novel Description ناول کا نام: 🌸 اجالے دور نہیں مصنفہ: نایاب جیلانی ✍️ماہنامہ: کرن ڈائجسٹ…
Novel Description ✨ ناول کا نام: زرا موسم بدلنے دو📖 مصنفہ: بشریٰ سیال🌸 ماہ و…
Download link QAID E HIJRAN BY GHAZALA KISHWAR MALIK
Download link AASMAN PAR DAMAKATY SITARAY BY SAIMA ASGHAR
Novel Description ناول کا نام: حسابِ دوستاں مصنفہ: عالیہ بخاری 🌸اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جون 2002سمیعہ…