ناول کا نام: تم ساتھ رہنا
مصنفہ: مریم عزیز
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ — جنوری 2015
ہیروئن عائشہ کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے🥀۔ والد کاروبار کرتے ہیں مگر کاروباری مخالفتوں اور جھگڑوں کی وجہ سے کافی پریشان رہتے ہیں😔۔
عائشہ جس لڑکے کو پسند کرتی ہے، وہ دراصل اسے صرف اپنی غرض کے لیے چاہتا ہے💔 اور آئے دن کسی نہ کسی طریقے سے اس سے پیسے نکلوا لیتا ہے😢۔
کہانی کا ہیرو احمد ہے 😍 جو عائشہ کے والد کے دوست کا بیٹا ہوتا ہے۔ دونوں بچپن سے ایک دوسرے کے ساتھ منسوب ہوتے ہیں🥀۔
جس کا انجام خوشگوار ہے ♥️👩❤️💋👨
Novel Lines ” مس تنوینہ میں آپ کا ملازم نہیں ہوں جو بیٹھا آپ کا…
Novel Description ناول: ایک بوند سے سمندر بنے مصنفہ: شہنیلا صدیقیاشاعت: کرن ڈائجسٹ، دسمبر 1999یہ…
Novel Description ناول: درد لا دوا پایامصنفہ: فریدہ بتولاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 2021 یہ ایک…
Novel Description ناول کا نام: خواب و خیال کا عالم مصنفہ: افشاں آفریدیاشاعت: خواتین ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول کا نام: تم اتنی ہی حسین ہومصنفہ: سعدیہ عابداشاعت: حنا ڈائجسٹ، اکتوبر…