ناولٹ: “میرے دل کا قرار”
مصنفہ: زرنین آرزو
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2005
Rude Hero Based Family Story 🌸❤️
ہیروئن رخش ایک جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے۔ وہ بےحد تیز مزاج اور منہ پھٹ لڑکی ہے 😄🔥، کسی کی بات برداشت نہیں کرتی اور نہ ہی کسی کا لحاظ کرنے کی عادی ہے۔ اسی وجہ سے پورے خاندان میں کوئی بھی اسے اپنی بہو بنانے کا خواہش مند نہیں ہوتا۔
رخش کی اپنے کزن کے ساتھ ہر وقت توتو میں میں اور نوک جھونک چلتی رہتی ہے 🤭🌼 جس سے کہانی میں مزاح کا رنگ بھی شامل رہتا ہے۔
ہیرو کیان علی، رخش کے تایا کے دوست کا بیٹا ہے 💕✨۔ وہ پاکستان اپنے کزن سے نکاح کے سلسلے میں آتا ہے اور کچھ دن رخش کے گھر قیام کرتا ہے۔ آہستہ آہستہ اس کی ملاقاتیں رخش سے ہونے لگتی ہیں اور وہ اس کے غصیلے مگر سچے مزاج کو سمجھنے لگتا ہے 🥰
کہانی میں ایک سنجیدہ رخ اُس وقت آتا ہے جب رخش کی کزن کا منگیتر اس پر بری نظر رکھتا ہے 😔⚠️، مگر گھر والے رخش کی بات پر یقین نہیں کرتے کیونکہ سب کو لگتا ہے کہ وہ ہمیشہ کی طرح غصے میں بڑھا چڑھا کر بات کر رہی ہے۔
خوبصورت فیملی ماحول، دلکش رومانس، ہلکی پھلکی نوک جھونک اور جذبات سے بھرپور یہ ناولٹ آخر تک قاری کی دلچسپی قائم رکھتا ہے 💞📖
ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ایک بہت پیاری کہانی 🌷👩❤️💋👨
Kiran Digest is a beloved Urdu monthly magazine known for its rich collection of engaging…
Novel Description ناول: اتنی سی شکایت ہے مصنفہ: آسیہ رئیس خان اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اپریل…
Novel Lines تمہارا نام کیا ہے؟ اتنی دیر کی مغز ماری کے بعد اس کی…
Novel Lines کیا ہو گیا ہے تمہیں میرے ساتھ ہنی مون پہ جا کر اپنا…
Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…
Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…