📖 ناول: تیری جستجو میں
✍️ مصنفہ: مریم اکرام
🗓️ اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جنوری 2007
🌸 Second Marriage Based Lovely Story ❤️🌸
کہانی کی ہیروئن حبیبہ ہے، جس کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 😔۔ اس کی فیملی میں اس کی پھوپھو سے ناراضگی چل رہی ہوتی ہے، جسے ختم کرنے کے لیے اس کے تایا اس کی شادی پھوپھو کے بیٹے شاہ ظل سے طے کر دیتے ہیں 💍۔
💔 شادی کے بعد کہانی نیا رخ لیتی ہے، مگر شاہ ظل کا رویہ حبیبہ کے ساتھ اچھا نہیں ہوتا۔
😢 حالات اس وقت مزید بگڑ جاتے ہیں جب حبیبہ کا شوہر دوسری شادی کر لیتا ہے۔ دل برداشتہ ہو کر وہ گھر چھوڑ دیتی ہے اور اپنی دوست کے پاس رہنے لگتی ہے 🏠۔
✨ یہاں انٹری ہوتی ہے ہیرو سلمان کی — جو اس کی دوست کا بھائی ہوتا ہے اور بیرونِ ملک سے واپس آتا ہے 😍✈️۔
💖 پھر کہانی میں محبت، احساس اور نئے رشتوں کا خوبصورت سفر شروع ہوتا ہے…
🌈 آخرکار ایک پیارا سا ہیپی اینڈنگ 💑 پر اختتام ہوتا ہے۔
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…